wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 5 Urdu Revision

Total questions: 22

Worksheet time: 16mins

Name
Class
Date
1.

What is your name?

4 lines
2.

What is your registration number?

4 lines
3.

پہیلی کسے کہتے ہیں؟

a)

پہیلی ایک زبانی کھیل ہے جس میں لفظوں کو ایک عجیب انداز میں بیان کیا جاتا ہے۔اور اس کو حل کرکے جواب تلاش کیا جاتا ہے۔

b)

مزاحیہ جملوں کو پہیلی کہا جاتا ہے۔

4.

صفت بیان کیجیے۔

a)

لال۔ پیلا

b)

ہرا۔ نیلا

c)

سفید۔ کالا

5.

متضاد الفاظ

نرم۔ذمہ دار۔ گرم۔ پالتو

a)

سرد۔ غیر ذمہ دار۔ سخت۔ جنگلی

b)

سخت۔ غیر ذمہ دار۔ سرد۔ جنگلی

6.

ہمیں دودھ کن جانوروں سے ملتا ہے؟

a)

گھوڑا۔ بیل، ہاتھی

b)

بھالو۔ شیر۔ چیتا

c)

گائے- بکری۔ بھینس

7.

کچھ گوشت خور جانوروں کے نام لکھیئے۔

a)

گھوڑا۔ بیل، ہاتھی

b)

بھالو۔ شیر۔ چیتا

c)

گائے- بکری۔ بھینس

8.

پالتو جانور کسے کہتے ہیں؟

a)

چڑیا گھروں میں  پالے جانے والے جانور کو پالتو جانور کہتے ہیں۔

b)

جنگلوں میں  پائے جانے والے جانور کو پالتو جانور کہتے ہیں۔

c)

گھروں میں  پالے جانے والے جانور کو پالتو جانور کہتے ہیں۔

9.

آبی جانور کسے کہتے ہیں؟

a)

چڑیا گھروں میں  پالے جانے والے جانور کوآبی جانور کہتے ہیں۔

b)

پانی میں رہنے والے جانور کو آبی جانور کہتے ہیں۔

c)

گھروں میں  پالے جانے والے جانور کوآبی جانور کہتے ہیں۔

10.

جنگل کیسا تھا۔ 

a)

جنگل ہرا بھرا تھا۔ 

b)

جنگل سنسان تھا۔ 

c)

جنگلویران تھا۔ 

11.

خالی جگہ پر کیجیے۔

دودھ سے مکّھن اور ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــبنایا جاتا ہے۔

a)

ملائی

b)

گھی

c)

پنیر

12.

اس کے گھر کے پاس ہی ایک بڑا  ــــــــــــــــــــــــــــــــ تھا۔

a)

دریا

b)

جنگل

c)

گھر

d)

دکان

13.

ہیرا روزانہ اپنی  ـــــــــــــــــــــــــــــلے کر جنگل جاتا تھا۔

a)

لکڑی

b)

پانی

c)

کلہاڑی

d)

ٹوکری

14.

یقینا وہ بزدل ہے جس  نے کھایا۔ بہادر وہ ہے جس نے پی کر دکھایا

a)

لکڑی

b)

ماچس کی تیلی

c)

جوتا

d)

غصہ

15.

۔ زمین پر چلنا سدا کا ہے کام- سر پر پڑے تہ وہ ہے بدنام

a)

لکڑی

b)

ماچس کی تیلی

c)

جوتا

d)

غصہ

16.

تن کی پتلی سر کی موٹی۔ ہلکی پھلکی قد کی چھوٹی

      سر پٹخے اور طیش میں آئے۔ اگلے شعلہ اور آگ لگائے

a)

لکڑی

b)

ماچس کی تیلی

c)

جوتا

d)

غصہ

17.

ہاتھی کی صفت بیان کیجیے۔

a)

موٹا

b)

بڑا

c)

طاقتور

d)

سبھی جوابات

18.

سورج کی صفت بیان کیجیے۔

a)

گرم

b)

بڑا

c)

پیلا

d)

سبھی جوابات

19.

جملوں میں استعمال

جنگل

a)

جنگل ہرا بھرا تھا۔ 

b)

اس کا نام ہیرا تھا۔

c)

اس کے گھر کے پاس ہی ایک بڑا  جنگل تھا۔

20.

True or False

۔ہاتھی بوجھ ڈھونے کےکام آتا ہے

a)

True

b)

False

21.

True or False

بھیڑ سے ہمیں کپاس ملتا ہے۔

a)

True

b)

False

22.

True or False

اونٹ سے ہمیں دودھ اور گوشت ملتا ہے۔

a)

True

b)

False