wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 12 الربع الاول

Total questions: 11

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

مستودع کا معنی ہے

a)

ٹھہرنے کی جگہ

b)

سونپے جانے کی جگہ

c)

رہنے کی جگہ

d)

کام کرنے کی جگہ

2.

مصروفا کا معنی ہے

a)

مصروف

b)

موخر

c)

ہٹایا جانے والا

d)

گھیرا جانے والا

3.

مصیبت کے بعد نعمت ملنے پرانسان کا کیا رویہ ہوتا ہے

a)

لیئوس کفور

b)

لفرح فخور

c)

لمعفرۃ و اجر کبیر

d)

لوکیل

4.

سورت ہود میں کفار کو قرآن نے کیا چیلنج دیا کہ اس... بنا لاؤ

a)

1سورت

b)

10 سورتیں

c)

قرآن

d)

کوئی چیلنج نہیں ایا

5.

سورت ھود میں تورات کی کیا صفات ذکر ہوئیں

a)

بینۃ و شاھدا

b)

امام و رحمۃ

c)

الحق

d)

خزائن

6.

یُضٰعَفُ کا معنی ہے

a)

وہ دوگنا کرتا ہے

b)

اس نے دوگنا کیا

c)

دوگنا کیا جائے گا

d)

دوگنا کرو

7.

اَخَافُ کا معنی ہے

a)

وہ ڈرتا ہے

b)

تم ڈرتے ہو

c)

ہم ڈرتے ہیں

d)

میں ڈرتا ہوں

8.

نوح علیہ السلام نے کمزور لوگوں کودور نہ ہٹانے کے لیے کیا دلیل دی

a)

انی اذا لمن الظلمین

b)

...من ینصرنی من اللہ

c)

ما انتم بمعجزین

d)

... فعلی اجرامی

9.

تبتئس کا معنی ہے

a)

مایوس ہونا

b)

بات کرنا

c)

غرق ہونا

d)

غمگین ہونا

10.

نوح علیہ السلام کے خاندان میں سے کون کون ایمان نہیں لایا

a)

بیٹا

b)

بیٹی

c)

بیوی

d)

باپ

11.

عاصم کا معنی ہے

a)

رحم کرنے والا

b)

فیصلہ کرنے والا

c)

انکار کرنے والا

d)

بچانے والا