Worksheetsیوم اقبال کوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟
9 Nov 1873
9 Nov 1879
9 Nov 1877
اقبال کے نام پر علامہ اقبال اکیڈمی پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
اسلام آباد
لاہور
کراچی
علامہ اقبال کی آخری نظم کون سی تھی؟
طلوع اسلام
حضرت انسان
دنیائے اسلام
علامہ اقبال نے ہسپانیہ میں کون سی طویل نظم لکھی تھی؟
مسجد قرطبہ
تصویر درد
جواب شکوہ
علامہ اقبال فلسطین کس وجہ سے گئے تھے؟
فلسطینیوں سے ملنے
موتمر عالم اسلامی کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
بیت المقدس دیکھنے
علامہ اقبال نے کس مغل بادشاہ کو اسلامی ترکش کا آخری تیر کہا؟
بہادر شاہ ظفر
نظیر اکبر آبادی
میر تقی میر
شاعری میں علامہ اقبال کے استاد کون تھے؟
میر حسن
مرزا داغ دہلوی
بہادر شاہ ظفر
علامہ اقبال اور فیض کے مشترک استاد کون تھے؟
حالی
میر حسن
امجد اسلام امجد
علامہ اقبال نے کس یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری لی؟
آکسفورڈ یونیورسٹی
میونج یونیورسٹی
علامہ اقبال نے کس مضمون میں ماسٹرز کیا؟
طب
سائنس
شاعری
فلسفہ
