Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پہیلیاں

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اہا کی تھیلی میں اوہو کے بیچ

a)

موتی

b)

مرچ

c)

زیرو

d)

کنکر

2.

ایک تھال موتیوں سے بھرا سب کے سر پہ اوندھا دھرا

a)

آسمان

b)

تا رِ ہے

c)

چاند

d)

میٹھی

3.

ہرا دروازہ لال مکان اندر بیٹھے کالیے مہمان،

a)

انار

b)

تربوز

c)

خربوز

d)

مرچ

4.

قصّہ گو نے بادشاہ سے کیا مانگا؟

a)

ناخن

b)

بال

c)

لپ استک

5.

پہلیاں کس نے سُلجھایئں؟

a)

قصّہ گو

b)

دانش مند

c)

مسخرہ

6.

بادشاہ کے دوست نے اُسے کیا تحفہ دیا؟

a)

کتابیں

b)

گڑیاں

c)

کھلونے

7.

بادشاہ کو کس چیز کاشوق تھا؟

a)

پہلیوں

b)

لطیفوں

c)

کہانیوں

8.

( غبارہ)میں نے دو-------- خریدے۔

a)

غباروں

b)

غبارے

c)

غباریوں

9.

سفید پوڈر ہوں میں ہڈی کو جوڑنے ڈاکٹر کی مدد کرتا ہوں تو بتاٶ میں کون ہوں

(a)  

10.

میں ذایقے میں کھٹا ہوں نیلے لٹمس کو لال کرتاہوں تو بتاٶ میں کون ہوں؟

(a)