Worksheetsکاربن اور اس کے مرکباتcarbon and its compounds
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
کشر عرض میں کاربن کی مقدار
0.2%
0.02%
3%
0.03%
کاربن مرکبات میں بننے والا بندھن
شریک گرفت بانڈ
ائینی بندھن
دھاتی بندھن
درج بالا تمام
کاربن کی گرفت
6
4
2
0
کاربن کے ذریعے بننے والا سب سے سادہ مرکب
Methane
Ethane
Propane
Butane
شریک گرفت بندھن بنتا ہے
دو ایٹموں کے درمیان الیکٹرانوں کی ساجھےداری سے
دو ایٹموں کے درمیان الیکٹرانوں کے تبادلے سے
دو ایٹموں کے درمیان کشش کی وجہ سے
دو ایٹموں کے درمیان دفاع کی وجہ سے
درج ذیل میں کاربن کے بہروپ کون سے ہیں
ہیرا
گرافائٹ
فلرین
درد بالا تمام
کاربن کی ایک خصوصیت کیٹرنیشن ہے اس کے معنی
کاربن دوسرے کاربن ایٹموں کے ساتھ مل کر لمبی سالی میں بناتا ہے
کاربن کے احترام سے کاربن ڈائی اکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے
کاربن جمی تعمل میں حصہ لیتا ہے
کاربن بدل تامل کو ظاہر کرتا ہے
کاربن کے سیر شدہ مرکبات وہ مرکبات ہیں
جن میں کاربن ایٹم ایک دوسرے سے واحد بندھن سے جڑے ہوتے ہیں
جن میں کاربن ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ دوہرے بندھن سے جڑے ہوتے ہیں
جن میں کاربن ایٹم ایک دوسرے کے ساتھ تہرے بندھن سے جڑے رہتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
یہ الیکٹران ڈاٹ ساخت کس سالمے کی ہے
Methane
Ethane
Propane
Butane
یہ الیکٹران ڈاٹ ساخت کس سالمے کی ہے
Methane
Ethane
Propane
Butane
یہ الیکٹران ڈاٹ ساخت کس سالمے کی ہے
Ethane
Ethene
Ethyne
Methane
