wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

روزہ

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

روزے کب فرض ہوئے

a)

۲ ہجری

b)

۵ ہجری

2.

روزہ کس ماہ میں فرض ہیں

a)
شوال
b)
محرم
c)
ربیع الاول
d)
رمضان
3.

کس دن روزہ رکھنے کی مما نت آئی ہے؟

a)
عید الفطر اور عید الاضحی کے دن
b)
پہلا رمضان
c)
جمعہ کے دن
d)
عید میلاد النبی کے دن
4.

روزہ کس چیز سے توڑا جاتا ہے؟

a)

پانی

b)

کھجور

5.

روزہ رکھنے کے فوائد کیا ہیں؟

a)

صبر اور تقویٰ

b)

بہتر صحت

6.

روزہ کس وقت شروع ہوتا ہے؟

a)

غروب آفتاب کے وقت

b)

فجر کے وقت

7.

روزہ کس چیز سے شروع ہوتا ہے؟

a)

افطار

b)

سحری

8.

روزہ رکھنے کی نیت کب کرنی ہوتی ہے؟

a)

رات کو

b)

دن کے شروع میں

9.

روزہ کس حالت میں توڑا جا سکتا ہے؟

a)

سفر کی حالت میں

b)

بیماری کی حالت میں