Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

trial

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ہمارے مذہب کا نام کیا ہے

a)

قرآن

b)

ہندو مذہب

c)

مسلمان

d)

اسلام

2.

ہمارے آخری نبی کا نام کیا ہے

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت ادم علیہ السلام

c)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

d)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

3.

اسلام کے کتنے ستون ہیں

a)

2

b)

5

c)

3

d)

4

4.

دن بھر میں کتنے وقت کی نماز فرض ہے

a)

4

b)

10

c)

7

d)

5

5.

مغرب کی نماز کتنے رکعت ہوتی ہے

a)

8

b)

12

c)

7

d)

4

6.

ہم کون ہیں

a)

مسلمان

b)

بندے

c)

انسان

d)

طلبہ

7.

ہماری مقدس کتاب کا نام بتائیے

a)

طوریت

b)

زبور

c)

قرآن مجید

d)

بایبل

8.

مسلمان نماز ادا کرنے کے لیے کہاں جاتی ہیں

a)

مندر

b)

مسجد

c)

گھر

d)

جنگل

9.

اللہ کا عرش کہاں ہے

a)

پہلے آسمان پر

b)

ساتویں آسمان پر

c)

پانچویں آسمان پر

d)

تیسرے آسمان پر

10.

خانہ کعبہ کہاں ہے

a)

سعودی عرب

b)

مکع میں

c)

مدینہ

d)

جدہ میں