NEW
Font size
WorksheetsQuiz of سورۃ الکوثر، سورۃ العادیات
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
کوثر سے کیا مراد ہے؟
بیشمار بھلائیوں اور نعمتوں کی کثرت
حوضِ کوثر جو قیامت کے دن رسول اللہ کو ملے گی
نہرِ کوثر جو رسول اللہ کو جنت میں ملے گی
تمام جوابات درست ہیں
حوضِ کوثر سے کن لوگوں کو ہٹا دیا جائے گا، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود فرمائیں گے کہ یہ میرے اصحاب ہیں۔
جھوٹ بولنے والوں کو۔
نمازوں کی پابندی نہ کرنے والوں کو۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو بدلنے والوں کو۔
شَانِئَ سے مراد کیسا دشمن ہے؟
ایسا دشمن جو بدسلوکی کرے۔
ایسا دشمن جو حسد کرے۔
ایسا دشمن جو اپنی د شمنی ظاہر
نہ کرے۔
ایسا دشمن جو اپنی د شمنی ظاہر
کرے۔
سورۃ الکوثر کا شانِ نزول کیا ہے؟
حضرت خدیجہ کی وفا ت
ابو طالب کی وفات
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے کی وفات
فتح مکہ، تمام عرب پر اسلام کا غلبہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لینے والے تاقیامت رہیں گے، سردارانِ قریش کا مٹ جانا۔
یہ سب سورۃ الکوثر کی کونسی آیت کی تفسیر میں آتا ہے؟
آیت 1
آیت 2
آیت 3
سورة العاديات میں الله تعالی نے گھوڑوں کی قسم کھا کر انسان کی کس خامی کا ذکر کیا؟
انسان الله کا ناشکرا ہے۔
انسان الله کی عبادت نہیں کرتا۔
انسان عملِ صالح نہیں کرتا۔
سورة العاديات میں انسان کی _______ سے محبت میں مبتلا ہونے کا ذکر ہے
اولاد
مال و دولت
ماں باپ
انسان کی ناشکری پر کس کو گواہ بتایا گیا ہے؟
الله
محمد ﷺ
انسان
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
سے کیا مراد ہے؟
عمل کے پیچھے چھپی نیتوں کو کھولا جائے گا۔
قبر میں جو کچھ ہے اُسے نکالا جائے گا۔
ظاہری عمل کو کھولا جائے گا
