NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجانوروں کے نام
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
ہم عیدالاضحیٰ میں کس جانور کی قربانی کرتے ہیں؟
a)
شیر
b)
زیبرا
c)
گائے
d)
ہاتھی
2.
جنگل کا راجا' کس جانور کو کہا جاتا ہے؟'
a)
شیر
b)
بھالو
c)
لومڑی
d)
بندر
3.
درج ذیل میں سے کون سا جانور گھاس کھاتا ہے؟
a)
لومڑی
b)
بکرا
c)
چیتا
d)
طوطا
4.
درج ذیل میں سے کون سا جانور پالتو ہے؟
a)
زرافہ
b)
بھالو
c)
بِلّی
d)
ہرن
5.
درج ذیل میں سے کون سا جانور پانی میں رہتا ہے؟
a)
مچھلی
b)
ہاتھی
c)
خرگوش
d)
ہرن
6.
درج ذیل میں سے کون سا جانور دودھ دیتا ہے؟
a)
مور
b)
بندر
c)
خرگوش
d)
گائے
7.
درج ذیل حروف (ہـ + ر + ن) کو ملانے سے کس جانور کا
نام بنے گا؟
a)
ہاتھی
b)
ہرن
c)
اونٹ
d)
پانڈا
8.
درج ذیل میں سے لفظ 'چیتا' کے حروف کا صحیح مجموعہ کون سا ہے؟
a)
چـ + یـ + تـ +ا
b)
چـ +و + ہ+ ا
c)
چـ + و + ز+ 0
d)
چـ + یـ +ل
Reset
