wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

وقت دسویں جماعت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تلافی کے معنی کیا ہیں ؟

a)

ان میں سے کوئی نہیں

b)

ملاقات کرنا

c)

مدد کرنا

d)

نقصان کی بھر پائی

2.

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

عمر یوں ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتی ہے ۔مکمل کیجیئے

a)

تمام

b)

جوان

c)

شباب

d)

کمال

3.

پیری کا متضاد کیا ہے ؟

a)

ب اور ج درست ہیں ۔

b)

بچپنہ

c)

جوانی

d)

بوڑھاپہ

4.

سبق وقت کے مصنف نام کیا ہے ؟

a)

چچا غالب دہلوی

b)

اسمعیل میرٹھی

c)

علامہ اقبال

d)

ڈپٹی نذیر احمد

5.

دنیا میں وقت کی تلافی کیوں ممکن نہیں ہے؟

a)

سبھی جواب درست ہیں

b)

کیونکہ گھڑی کی سوئی آگے ہی بڑھتی جاتی ہے

c)

کیونکہ جو گھڑی گزر گئی وہ پلٹ کر نہیں آتی

d)

کیونکہ گیاوقت پھر واپس نہیں آتا

6.

وقت کے صحیح استعمال سے انسان میں کیا خوبیاں پیداہوتی ہیں ؟

a)

سبھی جواب درست ہیں ۔

b)

نیک دل بن جاتا ہے

c)

انسان فاضل بن جاتاہے

d)

انسان لائق مند بن جاتاہے

7.

وقت کی قدر نہ کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟

a)

ان میں سے کوئی نہیں

b)

ناکام ہوجاتاہے

c)

ترقی کرجاتا ہے

d)

انسان آگے بڑھ جاتاہے

8.

سابقہ کی تعیین کیجیے

a)

عقل مند

b)

خوف زدہ

c)

حیرت زدہ

d)

شر انگیز

9.

لاحقہ کی تعیی کیجیے

a)

جاندار

b)

ہم سفر

c)

بے حیا

d)

بد تمیز

10.

ہم معنی الفاظ کیا کہلاتاہے ؟

a)

مطلع

b)

تشبیہ

c)

مترا د ف

d)

متضاد