Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات نہم الف

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

حدیث نمبر 9 میں کیا پیغام ہے؟

a)

زکواۃ ادا کرنا

b)

نماز ادا کرنا

c)

روزہ رکھنا

d)

ححج کرنا

2.

قرآن مجید کا تدریجی عمل کیوں ہوا؟

a)

سیکھنا آسان ہو

b)

یاد کرنا آسان ہو

c)

سمجنھا آسان ہو

d)

پڑھنا آسان ہو

3.

آیت نمبر 10 میں دوذخ کی آگ میں کن لوگوں کو ڈالا جائے گا؟

a)

یتیم کا مال کھانے والوں کو

b)

یتیم کی کفالت نہ کرنے والوں کو

c)

مہر ادا نہ کرنے والوں کو

d)

ناانصافی کرنے والوں کو

4.

حضرت امام حسین کی آخری ارام گاہ کون سی تھی؟

a)

عراق

b)

مکہ

c)

مدینہ

d)

مصر

5.

حضرت خدیجہ آپﷺ کی کون سی خوبی سے متاثر ہوئی تھیں؟

a)

صداقت

b)

فصاحت

c)

سخاوت

d)

امانت

6.

واقعہ کربلا کو مد نظر رکھتے ہوئے کیسی زندگی گذارنا چاہیئے

a)

لوگوں کی مدد کرنا

b)

علم اور عمل کرنا

c)

سادہ

d)

حق اور سچ پہ ڈ ٹے رہنا

7.

سورہ انسا کی آیت نمبر 7 میں کیا حکم ہے؟

a)

قانون اور وراثت میں نا انصافی نہ کرو

b)

ماں اور باپ سے اچھا سلوک کرو

c)

مہر کی رقم ادا کرو

d)

یتیم کا مال نہ کھاؤ

8.

حدیث نمبر 4 میں کیا پیغام ہے؟

a)

ماں باپ اور رشتے داروں سے اچھا سلوک کرنا

b)

پرندوں کو دانہ دو

c)

حضور ﷺپہ درود بھیجو

d)

نماز ادا کرو