NEW
Font size
Worksheetsبیٹے کی قربانی
Total questions: 12
Worksheet time: 8mins
نظم " بیٹے کی قربانی" کس نے لکھی ہے؟
اسماعیل میرٹھی
مرزا غالب
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
حضرت اسماعیل کے والد کا کیا نام ہے؟
حضرت ابراہیم
حضرت یوسف
مسلمان سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟
تین
چار
دو
نظم " بیٹے کی قربانی" کی یاد میں مسلمان کونسی عید مناتے ہیں؟
عید الاضحی
عید الفطر
نظم " بیٹے کی قربانی" میں کن کا ذکر ہے؟
حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل
حضرت یوسف اور حضرت یعقوب
حضرت اسماعیل نے حضرت ابراہیم کو کیا مشورہ دیا؟
کھانے کا
پانی پینے کا
رسی اور پٹی باندھنے کا
پد رکا کیا مطلب ہے؟
بیٹا
باپ
بھائی
دوست
پسر کے کیا معانی ہیں؟
بیٹا
د شمن
ماموں
دادا
حضرت اسماعیل کا خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
ذبیح اللہ
کلیم اللہ
اسد اللہ
حضرت ابراہیم نےحضرت اسماعیل کو قربانی کے لیے رسی سےباندھا
ہاں
نہیں
عید الاضحی پر کیا کرتے ہیں؟
قربانی کرتے ہیں
ذکوۃ دیتے ہیں
کیک کاٹتے ہیں
قربانی کےکتنے حصے بنتے ہیں؟
د و
تین
سا ت
د س
