wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

المومن

Total questions: 8

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

-اپنا مکمل نام لکھیئے

4 lines
2.

ذرا سوچئے کہ وہ واحد ذات کون ہے جس نے اپنے تمام وعدوں کو پورا کرنے کی تصدیق کی؟

a)

العلیم

b)

المومن

c)

البصیر

3.

للّٰہ کا نیک بندہ ہمیشہ کیا کرنے کا سا وعدہ کرے گا؟I

a)

دوسروں کے اعتماد کو برقرار رکھنے کے لیے اسے ہر طرح سے پورا کرنے کو یقینی بنانا

b)

اسے اپنی مرضی سے پورا نہ کرکے اور دوسروں کے اعتماد کو توڑ کر اسے معمولی سمجھنا

4.

آپ نے جو کہانی سنی اس میں کس غزوہ کا ذکر ہے؟

a)

غزوہ بدر

b)

غزوہ احد

c)

غزوہ خندق

5.

غزوۂ بدر کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟

a)

فرقان

b)

۔رضوان

c)

قربان

6.

ذرا سوچیئے کہ ہم کس طرح عاجزی کے ساتھ اللّٰہ المومن کا شکر ادا کریں؟

a)

اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے ہر طرح سے کوشش کریں

b)

اللّٰہ تعالی کی وحدانیت کو ہر معاملے میں امن دینے والے کے طور پر مکمل طور پر تسلیم کریں

c)

اللّٰہ المؤمن سے نبی پاک ﷺ کی طرح سے دعا کریں

d)

مندرجہ بالا تمام جوابات صحیح ہیں

7.

آپ کا کیا خیال ہے کہ اللّٰہ المومن نے اپنے مومن بندوں کے لیے ہر نیکی کے بدلے میں کس چیز کے وعدے کی تصدیق فرمائی ہے؟

a)

آخرت میں جنت الفردوس کی ب. اس دنیا میں بہترین اجر کی

b)

اس دنیا میں بہترین اجر اور آخرت میں جنت

8.

دنیا کے ہر ظلم و بربریت کے وقت کون پریشان دلوں کو سکون و اطمینان سے

رکھتا ہے؟

4 lines