NEW
Font size
Worksheetsخود تشخیصی سوالات
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
ڈراما: 'اُف میرے دانت' میں _______ کا ذکر کیا گیا ہے۔
کپڑوں
دانتوں
بالوں
جسم
درست جواب کے دائرے کو پنسل سے بھرئیے: اس ڈرامے میں کرداروں کا ذکر کیا گیا ہے۔
دو
تین
چار
پانچ
حدیث کا بورڈ _______ کی دیوار پر لگا تھا۔
گھر
کلینک
اسکول
مسجد
درست جواب کے دائرے کو پنسل سے بھرئیے: ابو نے حدیث کا مطلب سمجھایا۔
ابو
ڈاکٹر
عمر
اتی
لفظ 'دندان' کا کیا مطلب ہے؟
دانت
دندان ساز
دائین
'دندان ساز' کا مطلب کیا ہے؟
دانت
دانتو کا ڈاکٹر
سیدھی طرف
لفظ 'دائین' کا مطلب ______ ہے۔
دانت
دانتو کا ڈاکٹر
سیدھی طرف
سبق 'میرے دانت' کا مرکزی خیال کیا ہے؟
صفائی کا خیال رکھنا
میٹھی چیزیں کھانا
دل کی بات سننا
وعدہ کرنا
ڈاکٹر نے دانت خراب ہونے کی کیا وجہ بتائی؟
میٹھی چیزیں کھانا
صفائی نہ کرنا
دل کی بات سننا
وعدہ کرنا
عمر نے دل ہی دل میں امی سے کیا وعدہ کیا؟
وہ میٹھی چیزیں نہیں کھائے گا
وہ دانت صاف کرے گا
وہ دل کی بات سنے گا
وہ وعدہ پورا کرے گا
سبق 'میرے دانت' کا مرکزی خیال _______ ہے۔
صفائی کا خیال رکھنا
میٹھی چیزیں کھانا
دل کی بات سننا
وعدہ کرنا
ڈاکٹر نے دانت خراب ہونے کی وجہ _______ بتائی۔
میٹھی چیزیں کھانا
صفائی نہ کرنا
دل کی بات سننا
وعدہ کرنا
