wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سفرِ معراج کے MCQs

Total questions: 16

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

قرآن میں سفرِ معراج کو کس سفر کے طور پر بیان کیا گیا ہے؟

a)

مکہ سے مدینہ کا سفر

b)

مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ کا سفر

c)

مدینہ سے بیت المقدس کا سفر

d)

مکہ سے طائف کا سفر

2.

معراج کا مطلب کیا ہے؟

a)

چلنا

b)

بلندی

c)

عبادت

d)

روشنی

3.

اسراء کے معنی کیا ہیں؟

a)

روشنی

b)

چلنا

c)

بلند ہونا

d)

عبادت کرنا

4.

سفرِ معراج کس غمگین موقع کے بعد پیش آیا؟

a)

جنگِ بدر کے بعد

b)

چچا ابو طالب اور زوجہ حضرت خدیجہؓ کے انتقال کے بعد

c)

ہجرت کے بعد

d)

جنگِ احد کے بعد

5.

معراج کے موقع پر نبی کریم ﷺ کے دل کو کس سے دھویا گیا؟

a)

آبِ کوثر

b)

زم زم

c)

دودھ

d)

نور

6.

نبی کریم ﷺ کو کس سواری پر سوار کروایا گیا؟

a)

گھوڑا

b)

براق

c)

بادل

d)

پرندہ

7.

نبی کریم ﷺ نے بیت المقدس میں کیا عمل انجام دیا؟

a)

دعا مانگی

b)

انبیاء کرام کی امامت کروائی

c)

قرآن کی تلاوت کی

d)

طواف کیا

8.

نبی کریم ﷺ کی ساتویں آسمان پر کس نبی سے ملاقات ہوئی؟

a)

حضرت موسیٰ علیہ السلام

b)

حضرت ادریس علیہ السلام

c)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

d)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

9.

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات کس آسمان پر ہوئی؟

a)

چوتھے آسمان پر

b)

چھٹے آسمان پر

c)

تیسرے آسمان پر

10.

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات کس آسمان پر ہوئی؟

a)

چوتھے آسمان پر

b)

چھٹے آسمان پر

c)

تیسرے آسمان پر

d)

پانچویں آسمان پر

11.

بیت المعمور کے بارے میں کیا بتایا گیا؟

a)

وہاں فرشتے روز عبادت کرتے ہیں

b)

وہاں صرف انبیاء عبادت کرتے ہیں

c)

وہاں صرف جنتی لوگ جا سکتے ہیں

d)

وہاں فرشتے دن رات بیٹھے رہتے ہیں

12.

نبی کریم ﷺ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کون سا تحفہ ملا؟

a)

روزہ

b)

زکوٰۃ

c)

پانچ نمازیں

d)

جہاد

13.

معراج کی رات نبی کریم ﷺ کو کون کون سی چیزیں دکھائی گئیں؟

a)

صرف جنت

b)

صرف جہنم

c)

جنت اور جہنم دونوں

d)

بیت المعمور

14.

مکہ کے کافروں نے جب سفرِ معراج کا سنا تو انہوں نے کیا کیا؟

a)

مان لیا

b)

انکار کیا

c)

خوشی منائی

d)

خاموشی اختیار کی

15.

حضرت ابوبکرؓ نے سفرِ معراج کی بات سن کر کیا فرمایا؟

a)

یہ ممکن نہیں

b)

اگر میرے نبی ﷺ نے کہا ہے تو سچ ہے

c)

میں خود اس واقعے کا گواہ ہوں

d)

مجھے شک ہے

16.

سفرِ معراج سے ہمیں سب سے بڑا سبق کیا ملتا ہے؟

a)

فاصلہ مٹانا

b)

وقت کا رک جانا

c)

نماز کی اہمیت اور اس کی پابندی

d)

جنت کی طلب