wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الفاظ/ متضاد

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

چھوٹا بچہ (a)   ہوا تو وہ استاد بن گیا۔

2.

پرانا کھلونا ٹوٹ گیا تو ـــــــــــــــ کھلونا ملا۔

(a)  

3.

دن کے وقت روشنی ہوتی ہے، رات کے وقت ـــــــــــــ ہوتا ہے۔

(a)  

4.

بہار میں درخت ہرے ہوتے ہیں، ــــــــــ میں وہ پیلے ہو جاتے ہیں۔

(a)  

5.

دائیں ہاتھ سے کھانا کھاتے ہیں ــــــــــــــ سے نہیں کھاتے۔

(a)