Font size
Worksheetspara no 11 ruba 2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
سورت التوبہ میں کس کی کردار کشی کی گئی ہے
مومنین
کافرین
منافقین
ان میں سے کوئی نہیں
انصرفوا کا صیغہ ہے
واحد مذکر غائب
جمع مذکر غائب
واحد مذکر حاضر
جمع مذکر حاضر
جاء کا معنی ہے
وہ آیا
وہ آئے
وہ گیا
وہ گئے
قدم صدق سے کیا کیا مراد ہے
بلند مرتبہ
اجر حسن
اعمال صالح
اوپر کے سب درست ہیں
ضیاء کا معنی ہے
روشنی
مدھم روشنی
تیز روشنی
ان میں سے کوئی نہیں
اس آیت سے مضارع خفیف کی مثال تلاش کریں
ولقد اھلکنا القرآن من قبلکم کما ظلموا و جاءتھم رسلھم بالبینت سما کانوا لیومنوا کذلک منشی القوم المجرمین
لقد اھلکنا
لما ظلموا
لیومنوا
کذلک نجزی
قوم ثمود کو کیا معجزہ دکھایا گیا
پہاڑ سے اونٹنی کا ظہور
پہاڑ کا سونے کا بننا
پہاڑ سے نہر نکلنا
پہاڑ کی جگہ باغ اگنا
کس کی کشتی طوفانی ہوا میں پھنسی جس سے انھوں نے توحید کو پہچانا
ولید بن عتبہ
عتبہ بن ربیعہ
عکرمہ بن ابو جہل
معاویہ بن سفیان
مرجعکم کا مادہ تلاش کریں
م ر ج
ر ج ع
ج ع م
ر ج ک
برے عمل کی سزا قیامت کے دن کیسے ظاہر ہو گی
سورت یونس آیت نمبر 27 کی روشنی میں بتائیں
چہرے پر ذلت
چہرے پر اداسی
چہرے پر تاریکی
اوپر کے سب درست ہیں
