wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئز#1 برائے جماعت ہشتم - جی

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

گورنمنٹ کالج لاہور میں پطرس بخاری ترقی کرکے کس حیثیت تک جاپہنچے؟

a)

لیکچرار

b)

سائنس دان

c)

پرنسپل

2.

پطرس کے مضامین ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟

a)

افسانوی ادب

b)

مزاحیہ اور ظریفانہ ادب

c)

تاریخی ادب

3.

پطرس بخاری کس بین الاقوامی ادارے میں پاکستان کے مندوب تھے؟

a)

اقوام ِ متحدہ

b)

آئی ایم ایف

c)

سارک ممالک کی تنظیم

4.

پطرس بخاری کا اصلی نام بتائیے۔

a)

سر سید احمد خان

b)

قائد اعظم محمد علی جناح

c)

سید احمد شاہ بخاری

5.

لالہ جی نے مصنف کو سورج نکلنے سے پہلے ہی کیوں جگانا شروع کردیا؟

a)

وہ سب سے چھپ کرمصنف کی مالی مدد کرنا چاہتے تھے

b)

مصنف نے لالہ جی کو صبح جگانے کا وقت ہی نہیں بتایا تھا

c)

انھیں صبح سویرے دروازے پر گھونسوں کی بارش کرنے کی عادت تھی

6.

گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے، اس جملے سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟

a)

لالہ جی سے بات کرنا بالکل ٹھیک اور درست تھا

b)

لالہ جی سے بات کرنا مصنف کی بہت بڑی غلطی تھی

c)

مصنف اور لالہ جی میں دشمنی ہوگئی

7.

مصنف کو کون سی چیز سحر خیزی سے روکتی تھی؟

a)

اس کا رات بھر مطالعہ کرنا

b)

اس کی جھوٹ بولنے کی عادت

c)

اس کی کاہلی اور خوب دیر تک سونے کی عادت

8.

لالہ جی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے طریقے میں کیا فرق تھا؟

a)

حضرت عیسیٰ بڑی مشکل سے اور محنت کرکے مُردوں کو زندہ کیا کرتے تھے

b)

لالہ جی نے حضرت عیسیٰ کی طرح مصنف کو بڑے آرام سے اٹھایا تھا

c)

لالہ جی نے صرف مصنف کی نیند بھگانے کے لیے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا

9.

مصنف کی عادات اسے کیسا انسان ظاہر کرتی ہیں؟

a)

ایک سچا انسان

b)

نظم و ضبط سے دور

c)

امتحان میں اچھے نتیجے کے لیے فکر مند

10.

سبق کے آخر میں کس چیز نے مصنف کے بارے میں لالہ جی کی رائے تبدیل کردی؟

a)

مصنف نے عزت پانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا

b)

مصنف نے امتحان میں لالہ جی سے زیادہ نمبر حاصل کیے

c)

مصنف نے بھی لالہ جی کو صبح جگانا شروع کردیا