NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu-gr5-Listening
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
کہانی کا عنوان کیا تھا؟
a)
شیر اور چوہا
b)
چوہا اور خرگوش
c)
شیر اور خرگوش
2.
شیر جنگل کے جانوروں کو بے رحمی سے کھایا کرتا تھا۔
a)
درست
b)
غلط
3.
جنگل کے جانور شیر سے نہیں ڈرتے تھے۔
a)
غلط
b)
درست
4.
شیر جانوروں سے بادشاہ جیسے پیش آتا تھا؟
a)
غلط
b)
درست
5.
خرگوش کیسا تھا؟
a)
ہوشیار
b)
سست
c)
بے وقوف
6.
کس جانور نے شیر کو سبق سکھانے کا سوچا؟
a)
گیدڑ
b)
خرگوش
c)
لومڑی
7.
خر گوش شیر کو کہاں لے گیا؟
a)
ایک کنویں کے پاس
b)
ایک درخت کے پاس
8.
خرگوش نے کنویں میں چھلانگ لگا دی۔
a)
غلط
b)
درست
9.
آخر میں کس جانور کی بات سب نے مان لی۔
a)
گیدڑ کی
b)
خرگوش کی
10.
باری باری جانور شیر کے پاس آنے لگے۔
a)
درست
b)
غلط
11.
کس جانور کو شیر کے پاس جانا منظور نہیں تھا؟
a)
گید ڑ
b)
خرگوش
c)
ہرن
12.
کون کنویں میں ہاتھ پاوں مارنے لگا۔
a)
شیر
b)
خرگوش
13.
کس نے سب جانوروں کو شیر سے نجات دلای؟
a)
بندر نے
b)
خرگوش نے
14.
کون سی طاقت زیادہ ہوتی ہے؟
a)
دماغ کی
b)
بازو کی
15.
عقل کا استعمال کرتے ہوے اپنے آپ کو بچانا چاہیے۔
a)
درست
b)
غلط
Reset
