Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu-reading comp2-gr4

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

شیخ سعدی کا نام کیا تھا؟

a)

شرف الدین

b)

شریف ا؛دین

2.

ایک قافلہ کہاں سے گزرا؟

a)

شہر

b)

جنگل

3.

قافلے کے ساتھ کون سا جانور تھا؟

a)

کتا

b)

شیر

4.

آدمی کو کتے کی حالت پر رحم آگیا۔

a)

درست

b)

غلط

5.

آدمی نے اپنی پگڑی کا ڈ ول بنایا۔

a)

غلط

b)

درست

6.

آدمی نے چند گھونٹ کس کے پلا ئے؟

a)

دودھ

b)

پانی

7.

خدا نے نیکی کے عوض سارے گناہ معاگف کر دیے۔

a)

درست

b)

غلط

8.

بوڑھی عورت نے ایک چڑیا پال رکھی تھی۔

a)

درست

b)

غلط

9.

شہری بلی بوڑھی خاتون کی بلی کو شہر لے گئی۔

a)

درست

b)

غلط

10.

نوکر نے غلیل سے بلی کا نشانہ لیا۔

a)

درست

b)

غلط

11.

بلی کی کون سی ہڈی ٹوٹ گئی؟

a)

کمر کی

b)

ٹخنے کی

12.

شہری بلی ایک امیر آدمی کے گھر ڈاکے ڈالا کرتی تھی۔

a)

درست

b)

غلط

13.

اپنے گھر کی روکھی سوکھی روٹی اچھی۔

a)

درست

b)

غلط

14.

بوڑھی عورت کی بلی پھول کر کپا ہو گئی۔

a)

درست

b)

غلط

15.

بوڑھی عورت کی بلی کو کھانے میں کیا ملتا؟

a)

سوکھے ٹکڑے

b)

گوشت کے ٹکڑے