Worksheetsماں کا خواب
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
Font size
Worksheetsنظم "ماں کا خواب " کے شاعر کون ہیں؟
بشر نواز
علاّمہ اقبال
اضطراب کے معنی کیا ہیں؟
سکون
بے چینی
خواب میں بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
اندھیرا
اجالا
بچہ تیز تیز چل رہا تھا۔
صحیح
غلط
لفظ 'بھلائی ' کا متضاد کیا ہوگا؟
برائی
بڑائی
لڑکے کے ہاتھ میں جو دیا تھا اُسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے بجھایا۔
پانی نے
آنسوؤں نے
زمرّد کس رنگ کا پتھر ہوتا ہے؟
لال
ہرا
محاورہ "پیچ و تاب کھانا" کے کیا معنی ہیں؟
بے قرار ہونا
پُر سکون ہونا
10 questions
اردو کوئز#1 برائے ہشتم-ایس
Worksheet
•
8th Grade
10 questions
برسات کی بہاریں - Grade 7
Worksheet
•
7th Grade - University
6 questions
محاورات
Worksheet
•
7th - 8th Grade
10 questions
مرکبات
Worksheet
•
8th Grade
10 questions
Round 1: مترادف Grade 8 Urdu
Worksheet
•
8th Grade
7 questions
قصۂ یوسف
Worksheet
•
8th Grade
5 questions
Grade 7 urdu
Worksheet
•
KG - 12th Grade
5 questions
ماں کا خواب مع تصاویر
Worksheet
•
8th Grade