wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

(A - B) کوئیز برائے جماعت ہشتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

تم زمین والوں پر رحم کرو، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والا تم پر رحم کرئے گا۔

a)

نیچے

b)

سائیڈ

c)

آسمان

d)

اوپر

2.

"جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "

a)

مسلمان نہیں

b)

مسلمانوں سے باہر ہے

c)

ہم میں سے نہیں

d)

اچھا مسلمان نہیں

3.

ایک شخص کا قرض آپﷺ کے ذمہ تھے ، اس نے آپﷺ کے ساتھ کیسا سلوک کیا ؟

a)

گریبان سے پکڑ لیا

b)

بازوؤں سے پکڑ لیا

c)

تلوار سے وار کیا

d)

گلے میں چادر ڈال کر کھینچا

4.

رسول اللہﷺ کی رحمت و شفقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک ہی محدود نہ تھی۔

a)

جانوروں

b)

انسانوں

c)

بچوں

d)

اپنے ساتھیوں

5.

"فتح مکہ کے بعد آپﷺ نے اعلان فرمایا:" جاؤ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

تم سب قید میں ہو

b)

تم سب آزاد ہو

c)

تم سب برے ہو

d)

تم سب کافر ہو

6.

ایک صحابیؓ نے کس کے بچوں کو اٹھایا ؟

a)

بکری کے

b)

پرندے کے

c)

گائے کے

d)

اونٹ کے

7.

آپﷺ نے کس جانور کے مالک کو اس کے بارے میں نرمی کرنے اور کافی خوراک دینے کا حکم دیا ؟

a)

اونٹ کے

b)

گھوڑے کے

c)

بکریوں کے

d)

گدھے کے

8.

ایک بار رسول اللہﷺ نے حضرت حسن ؓ کو پیار کیا تو کون آپ کے پاس بیٹھا تھا ؟

a)

ؓعبد اللہ بن عباس

b)

اقرع بن حابس

c)

ؓابی بن کعب

d)

کوئی شخص

9.

آیت مکمل کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہُ الۡمِیۡعَادَ

a)

لَا یُخۡلِفُ

b)

خُلِفَ

c)

بِالْعَھْدِ

d)

مَسْؤُلاً

10.

اللہ تعالیٰ نے اپنے راست باز اور اچھے بندوں کی کیا صفت بتائی ہے ؟

a)

وہ کم کھاتے ہیں

b)

وہ کم سوتے ہیں

c)

وہ وعدے پورے کرتے ہیں

d)

وہ اپنی نمازیں پڑھتے ہیں

11.

ایفائے عہد کا کیا مطلب ہے ؟

a)

وعدے کی پابندی کرنا

b)

وعدہ کرنا

c)

وعدہ چھوڑنا

d)

وعدہ خلافی کرنا

12.

عقد کے کیا معنی ہیں ؟

a)

پکڑنا

b)

گرہ لگانا

c)

چھلانگ لگانا

d)

دوڑ لگانا

13.

آپﷺ کے پاس بڑھیا کس کے زمانے میں آئی تھی ؟

a)

ؓحضرت خدیجہ

b)

ؓحضرت عائشہ

c)

ؓحضرت حفصہ

d)

ؓحضرت ماریہ

14.

وعدے کی پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی علامت ہے۔

a)

عمل

b)

کامیابی

c)

دین داری

d)

خوشی

15.

آیت مکمل کر یں, ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٰمَنُوۡۤا اَوۡفُوۡا بِالۡعُقُوۡدِ

a)

وَ لَنْ

b)

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ

c)

وَ الَّذِیۡنَ

d)

وَ اَوۡفُوۡا

16.

ترجمہ مکمل کریں ۔

"اور وعدہ پورا کیا کرو، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اس میں اجر ہے

b)

وعدے کے بارے میں پوچھا جائے گا

c)

اللہ خوش ہوتا ہے

d)

لوگ خوش ہوتے ہیں

17.

مکمل کریں۔

"جو اپنے وعدے اور قول قرار کا خیال نہیں رکھتا، اس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔"

a)

خلوص نہیں

b)

خوفِ خدا نہیں

c)

دین نہیں

d)

محبت نہیں

18.

آپﷺ نے اپنے چچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے قاتل وحشی کو بھی معاف کردیا۔

a)

ؓحضرت عباس

b)

ؓحضرت حمزہ

c)

ؓحضرت عمر

d)

ؓحضرت عثمان

19.

کٰرِھُونَ کا کیا معنی ہے ؟

a)

ناگواری محسوس کرنے والے

b)

خوشی محسوس کرنے والے

c)

دکھ محسوس کرنے والے

d)

پریشانی محسوس کرنے والے

20.

اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانفال کا آغاز کن الفاظ میں کیا ہے ؟

a)

عَنِ الۡاَنۡفَالِ

b)

یَسۡـَٔلُوۡنَکَ

c)

اُولٰٓئِکَ

d)

اِنَّمَا