wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Gr 9 قواعد

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

لفظ " تقریر" کی جمع کیا ہے؟

a)

تقاریر

b)

تقرائر

2.

لفظ "حاجی" کی جمع کیا ہے؟

a)

حاجیوں

b)

حجاج

3.

لفظ "شاعر" کا مؤنث کیا ہے؟

a)

شعراء

b)

شاعرہ

4.

لفظ 'درزی' کا مؤنث کیا ہے؟

a)

درزن

b)

درزیا

5.

لفظ 'آزاد' کا متضاد کیا ہے؟

a)

غلام

b)

برباد

6.

لفظ 'ابتداء' کا متضاد کیا ہے؟

a)

آخر

b)

انتہا

7.

لفظ 'جنت' کا مترادف کیا ہے؟

a)

دوزخ

b)

بہشت

8.

لفظ 'آب' کا مترادف کیا ہے؟

a)

دانہ

b)

پانی