wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

محنت کی عظمت

Total questions: 19

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

محنت سے کیا مرا د ہے؟

a)

کام کرنا

b)

ہاتھ سے کام کرنا

c)

کوشش کرنا

d)

اللہ کی دی ہوئی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا

2.

محنت کے بارے میں ہمیں کیا سوچنا چاہیئے؟

a)

بہتر سوچیں

b)

ہلکا نہ سمجھیں

c)

ضروری سمجھیں

d)

لازمی سمجھیں

3.

محنت کرنے والا اللہ کا کیا ہے؟

a)

دوست

b)

انسان

c)

آدمی

d)

بندہ

4.

سبق محنت کی عظمت کی روشنی میں بتائیے کہ اللہ کس چیز کو پسند کرتا ہے؟

a)

اپنے بندے کونماز پڑھتا دیکھ کے

b)

اپنے بندے کو زکواہ ادا کرتا دیکھ کے

c)

اپنے بندے کوکھانا کھاتا دیکھن کر

d)

اپنے بندے کو محنت کرتا دیکھ کر

5.

رسول اللہ نے مزدور سے کیا کرنا سکھایا؟

a)

ہمدردی

b)

شفقت

c)

ترس

d)

رحم

6.

اجرت کی ادائیگی پر کیا لینے کی اجازت ہے؟

a)

رقم

b)

خدمت

c)

انسان

d)

مال

7.

رسول اللہ نے تبلیغ کا کام کتنے عرصے میں مکمل کیا؟

a)

26

b)

25

c)

23

d)

24

8.

مزدور کا پسنیہ خشک ہونے سے پہلے کیا کرنا چاہیئے؟

a)

مزدوری دے دیا کرو

b)

گھر دے دیا کرو

c)

کام دے دیا کرو

d)

دعا دے دیا کرو

9.

حضرت آدم کیا کام کرتے تھے؟

a)

کاشت کاری

b)

گلہ بانی

c)

تجارت

d)

بڑھئی

10.

حضرت توح کیا کام کرتے تھے

a)

تجارت

b)

کاشت کاری

c)

درزی

d)

بڑھئی

11.

حضرت ادریس کیا کام کرتے تھے؟

a)

درزی

b)

لوہار

c)

بڑھئی

d)

کاشت کاری

12.

حضرت ہود کیا کام کرتے تھے؟

a)

تجارت

b)

کاشت کاری

c)

بڑھئی

d)

کاشت کاری

13.

حضرت داود کیا کام کرتے تھے؟

a)

گلہ بانی

b)

لکڑی کا

c)

لویے کا

d)

تجارت

14.

حضرت ابراہیم کیا کام کرتے تھے؟

a)

گلہ بانی اور تجارت

b)

تجارت اورکاشت کاری

c)

گلہ بانی اور کاشت کاری

d)

کاشت کاری اور بڑھئی

15.

حضرت یعقوب اور موسی کیا کام کرتے تھے؟

a)

گلہ بانی

b)

کاشت کاری

c)

تجارت

d)

کاروبار

16.

حضرت ابو بکر کیا کام کرتے تھے؟

a)

کاروبار

b)

کپڑے کا کام

c)

لوہے کا کام

d)

گندم کا کام

17.

حضرت عمر کیا کام کرتے تھے؟

a)

تجارت

b)

سلائی

c)

گندم کی تجارت

d)

لویے کا کام

18.

حضرت عثما ن کیا کام کرتے تھے؟

a)

کاروبار

b)

کام

c)

مزدوری

d)

لکڑی کا کام

19.

حضرت عمر کیا کام کرتے تھے؟

a)

مزدوری

b)

لکڑی کا کام

c)

لوہے کا کام

d)

تجارت