Free Printable Worksheets
Font size
More settings
کالا کا مترادف کیا ہوگا؟
اندھیرا
روشنی
سیاہ
تصویر دیکھیں اور مناسب متضاد منتخب کیجیے۔
لمبا اور چھوٹا
دبلا اور پتلا
موٹا اور دبلا
تصویر کا مترادف منتخب کیجیے۔
قمر اور چاند
سورج اور آفتاب
چاند اور ستارا
کہانی کا آغاز اچھا تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسردہ تھا۔
(خالی جگہ پر متضاد تحریر کریں)
شروع
اختتام
درمیان
آپ کا جواب درست ہے۔
(خط کشید لفظ کا مترادف منتخب کیجیے)
غلط
صحیح
مشکل
View all
7 questions
پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات
Worksheet
•
3rd Grade
6 questions
Arabic
1st - 3rd Grade
5 questions
توحید
4 questions
اسم،فعل اور حرف
8 questions
اسم معرفہ اور اسم نکرہ
4th Grade
10 questions
جملوں کی اقسام
اردو جماعت چہارم(اچھے شہری)
9 questions
قایدِ عاظم یومِ پیدایش
1st - 11th Grade