Font size
Worksheetsislamiat rivision for grade 5
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
نماز روزہ ی ادائیگی کا طریقہ ہمیں کہاں سے ملتا ہے؟
قرآن پاک سے
سنت رسول ؐ سے
بزرگان دین سے
اپنے بڑوں سے
رسول ریم ؐ کی اطاعت دراصل کس کی اطاعت ہے؟
اللہ تعالیی کی
جنات کی
ملائکہ کی
عام انسانوں کی
اللہ تعالیٰ نے کس عبادت کو ہر الہامی مذہب میں فرض قرار دیا ہے؟
صدقہ و خیرات
حج
زکوۃ
روزہ
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتی تھی؟
212
510
313
228
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے تھے؟
12
13
14
15
غزوہ بدر میں حضرت حمزہ کس کے حملہ سے شہید ہوگئے؟
ابوجہل
عتبہ
وحشی نامی غلام
علم بردار طلحہ
رسول اکرم ؐ کے ہم شکل صحابی کا کیا نام تھا؟
حضرت کعب بن مالک
حضرت معصب بن ؑعمیر
حضرت سعد بن ابی وقاص
حضرت عبداللہ بن عمر
غزوہ خندق میں ابو سفیان مکہ مکرمہ سے کتنے ہزار کا لشکر لے کر نکلا؟
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
پانچ ہزار
غزوہ خندق میں مسلمانوں کے کتنے مجاہد شہید ہوئے؟
چھ
سات
آٹھ
نو
بردباری کس زبان کا لفظ ہے؟
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
