wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

تیرا ______ نہیں دو عالم میں۔

a)

ہم سر

b)

کوئی

c)

دوسرا

d)

ثانی

2.

تجھ سے دوری کا ہو _______ کیوں کر

a)

تخیل

b)

اعتماد

c)

یقین

d)

شائبہ

3.

مالکِ _______ بے مثال ہے تو

a)

جہانِ

b)

ملک

c)

آسمان

d)

لامکان

4.

حمد میں بیان کی گئی ہیں اللّٰہ تعالٰی کی۔

a)

نعمتیں

b)

رحمتیں

c)

صفات

d)

ہدایات

5.

اللّٰہ تعالٰی سر چشمہ کمال ہے کیوں کہ اس نے سب کو کمالات

a)

دکھائے ہیں

b)

بخشےیں

c)

بتائےہیں۔

d)

سنائے ہیں۔

6.

سبق ایثار کا مرکزی کردار ہے ۔

a)

بوڑھا

b)

خلیفہ

c)

نو جوان

d)

صحابی

7.

اونٹ کو باندھا گیا۔

a)

دیوار کے سائے میں

b)

درخت کے سائے میں

c)

گھر میں

8.

تجھ سے دوری کا ہو _______ کیوں کر

a)

تخیل

b)

اعتماد

c)

یقین

d)

شائبہ

9.

نو جوان کی ______ کا آخری دن تھا۔

a)

قرض

b)

میعاد

c)

مہلت

d)

سزا

10.

تھوڑی دیر بعد ہی _______ پرسوار نو جوان آتا نظر آیا۔

a)

ہاتھی

b)

اونٹنی

c)

خچر

d)

گھوڑے

11.

سبق ایثار کا واقعہ ہے۔

a)

معاشرتی

b)

تاریخی

c)

ادبی

d)

تفریحی

12.

صبح بچےمدرسے گئے۔

a)

فعلِ معروف

b)

فعلِ مجہول

13.

راکٹ چھوڑا گیا۔

a)

فعلِ معروف

b)

فعلِ مجہول

14.

چمن میں بہار آئی۔

a)

فعلِ معروف

b)

فعلِ مجہول

15.

کھڑکی کھولی گئی۔

a)

فعلِ معروف

b)

فعلِ مجہول