NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsزکات کی اہمیت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
یہ کس چیز کی تصویرہے؟
a)
کھیت
b)
میوے
c)
اناج
d)
مسالے
2.
اس عمارت کا کیا نام ہے؟
a)
مال
b)
ہسپتال
c)
مدرسہ
d)
گرجا
3.
اردو میں اسے کیا کہتے ہیں؟
a)
گھاس
b)
خاص
c)
گودام
d)
آس
4.
یہ عیسائی مذہب کے عالم ہیں انہیں اردو میں کیا کہتے ہیں؟
a)
فاضل
b)
قاری
c)
خطیب
d)
پادری
5.
اسلام کی کتنی بنیادیں ہیں؟
a)
تین
b)
پانچ
c)
سات
d)
نو
6.
قرآن میں زکات کی تاکید کس عبادت کے ساتھ کی گئی ہے؟
a)
نماز
b)
روزہ
c)
حج
d)
عمرہ
7.
زکات کی مقدار کیاکتنی ہے؟
a)
5%
b)
2.5%
c)
7.5%
d)
10%
8.
خیرات کا مترادف کیا ہے؟
a)
عبادت
b)
صدقہ
c)
زکات
d)
قرضِ حسنہ
9.
روحانیت کا متضاد کیا ہے؟
a)
دنیا
b)
مادیت
c)
زندگی
d)
جہاں
10.
مثبت کسے کہتے ہیں؟
a)
Positive
b)
Negative
c)
Achievement
d)
Solar System
Reset
