wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جماعت ہشتم

Total questions: 25

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

اقبال صاحب کس کے استاد تھے؟

a)

اردو

b)

حساب

c)

اسلامیات

2.

او-آئی- سی کا پہلا اجلاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوا۔

a)

جدہ

b)

کراچی

c)

استنبول

3.

رسولِ کریمﷺ نے مسلمانوں کو ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مانند قرار دیا۔

a)

جسم

b)

زبان

c)

ملت

4.

مذاکرات کا مطلب ہے۔

a)

کمزور

b)

ملنا جلنا

c)

بات چیت

5.

بندروں کی کتنی اقسام مشہور ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

6.

بندروں کی کون سی قسم ذہانت کے لحاظ سے انسانوں کے قریب ہے؟

a)

چمپینزی

b)

عام بندر

c)

چھوٹے بندر

7.

بندر کن جنگلات میں زیادہ پائے جاتے ہیں؟

a)

افریقہ، یورپ

b)

برصغیر، ایشیاء

c)

افریقہ، برصغیر

8.

بندروں کے جسم میں بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔

a)

پھرتی

b)

اکڑ

c)

لچک

9.

بندروں کو گروہ میں رہنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

a)

حملہ کرنے میں آسانی ہوتی ہے

b)

محفوظ رہتے ہیں

c)

کھیلنے میں آسانی ہوتی ہے

10.

بندروں کی عادت ہوتی ہے

a)

چیخنا چلانا

b)

چھلانگیں مارنا

c)

دوڑنا

11.

منفرد کے درست معنیٰ کی نشاندہی کریں

بندر کی ہر قسم اپنی منفرد خصوصیت کی حامل ہے۔

a)

خاص/الگ

b)

معمولی

c)

عجیب

12.

محاروے کا درست مطلب کیا ہے؟

پانی پانی ہونا

a)

پیاس لگنا

b)

نہانا

c)

شرمندہ ہونا

13.

درست محاورے کی نشاندہی کریں

a)

کباب میں ہڈی ہونا

b)

گوشت میں ہڈی

c)

کباب میں لکڑی

14.

طائف میں آپ ﷺ کے ہمراہ تھے؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت علی

c)

حضرت زید

15.

قرآن پاک نے انسانی زندگی کی قائم کی؟

a)

عمارت

b)

تنظیم

c)

دوستی

16.

کسی عربی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کوئی برتری حاصل نہیں۔

a)

عجمی

b)

کافر

c)

کالے

17.

حضرت ذینب کی پیدائش کا سال ہے؟

a)

4 ہجری

b)

5 ہجری

c)

6 ہجری

18.

حضرت ذینب اپنے فرزندوں کے ہمراہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلی گئیں۔

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

کربلا

19.

شاعر نے کس کی تمنا سے دل کو زندہ کہا ہے؟

a)

رسولِ کریمﷺ کی

b)

دنیا کی

c)

والدین کی

20.

تفریحی، تعلیمی، تحقیقی اور ادبی پروگرام دیکھنے کا عام ذریعہ ہے؟

a)

ٹیلی فون

b)

ٹیلی ویژن

c)

انٹرنیٹ

21.

ٹیلی فون ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ایجاد کیا گیا۔

a)

1874

b)

1884

c)

1864

22.

یومِ کشمیر منایا جاتا ہے؟

a)

6 فروری

b)

5 فروری

c)

4 فروری

23.

کمپیوٹر ایجاد کیا ہے؟

a)

چارلس بے بیج

b)

تھم مونیز

c)

گراہم بیل

24.

گھریلو ریفریجیریٹر ایجاد کیا ہے؟

a)

گراہم بیل

b)

فری اون

c)

فریڈ ڈبلیو وولف

25.

تھم مونیز نے اایجاد کیا؟

a)

بھاپ کا انجن

b)

سلائی مشین

c)

لفٹ مشین