wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کی پہلی ماہانہ جانچ

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

توحید کا مطلب ہے اللہ تعالی کو

a)

صرف زبان سے اقرار کرنا

b)

دل سے ماننااور زبان سے اس کا اقرار کرنا

c)

صرف دل سے ماننا

2.

ساری کائنات کا نظام کس کے حکم سے چل رہا ہے

a)

فرشتوں کے حکم سے

b)

انسانوں کے حکم سے

c)

اللہ تعالی کے حکم سے

3.

قرآن مجید کی کس سورتہ میں توحید کی وضاحت کی گئی ہے؟

a)

سورتہ الاخلاص میں

b)

سورتہ الفاتحہ میں

c)

سورتہ النصر میں

4.

کس پر ایمان لائے بغیرکوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا ہے؟

a)

رسولوں پر

b)

آسمانی کتابوں پر

c)

اللہ تعالیٰ پر

5.

شرک کے معنی ہیں

a)

حکم نہ ماننا

b)

اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو شریک کرنا

c)

انکار کرنا

6.

اللہ تعالیٰ پیدا کرنے والا ہے

a)

تمام جہانوں کا

b)

صرف آسمان کا

c)

صرف انسانوں کا

7.

ہم سب کس کے محتاج ہیں ؟

a)

اپنے ماں باپ کے

b)

اللہ تعالیٰ کے

c)

اپنے رشتہ داروں کے

8.

اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے اور اس کا اقرار کیے بغیر ہماراکیا قبول نہیں ؟

a)

عبادت

b)

اولاد

c)

شرک