wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جگنو

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کیا ہے؟

a)

گجرا

b)

ہار

c)

سہرا

d)

گلدستہ

2.

یہ کیا ہیں؟

a)

تربوز

b)

خربوزہ

c)

آم

d)

غبارے

3.

یہ کس چیز کی تصویر ہے؟

a)

دوپٹّہ

b)

اوڑھنی

c)

اون کی ٹوپی

d)

سوئی اور دھاگا

4.

یہ کونسا پرندہ ہے

a)

چیل

b)

چمگادڑ

c)

عقاب

d)

شاہین

5.

یہ کون سا پرندہ ہے؟

a)

مینا

b)

طوطا

c)

الّو

d)

چڑیا

6.

پتنگا کسے کہتے ہیں؟

a)

چلنے والے کیڑے کو

b)

دوڑنے والے کیڑے کو

c)

اڑنے والے کیڑے کو

d)

سونے والے کیڑے کو

7.

سجاوٹ کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Declaration

b)

Decoration

c)

Discrimination

d)

Deduction

8.

لُعاب کا مترادف کیا ہے؟

a)

تھوک

b)

خون

c)

پیپ

d)

پسینہ

9.

متوجہ کرنے کا کیامطلب ہے؟

a)

بات کرنا

b)

ترغیب دینا

c)

دھیان دلانا

d)

بہکانا

10.

جُگنو کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟

a)

4

b)

6

c)

8

d)

10