wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

گنتی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

۲۱ الفاظ میں ایسے لکھتے ہیں

a)

بارہ

b)

اکیس

2.

۵+ ۸ ہوتا ہے

a)

۱۳

b)

۳۱

3.

ہیڈ اسٹارٹ اسکول کی سالگرہ اس تاریخ کو آتی ہے ۔

a)

۲۸ اگست

b)

۸۲ اگست

4.

۳۹ کو لفظوں میں ایسے لکھتے ہیں

a)

اکتالیس

b)

انتالیس

5.

جلدی سے گن کر بتایئے کہ یہ کتنے غبارے ہیں؟

a)

پانچ

b)

چھ