Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu عقل مند بہننیں
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سبق عقل مند بہنیں میں بہنیں ہیں۔
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
2.
وہ بہنیں کس کے گھرآئیں ہوئیں تھیں
a)
چچی کے
b)
ممانی کے
c)
خالہ کے
d)
دادی کے گھر
3.
خالہ جان کی بیٹی کا نام تھا۔
a)
سد رہ
b)
ندا
c)
نادیہ
d)
شازیہ
4.
زارا نے بیج اور پودے کہاں بوئے۔
a)
صحن میں
b)
کھڑی کے پاس
c)
صحن کے کونے میں
d)
دروازے کے پاس
5.
وہ دونوں بہنیں کس مہینے میں خالہ کے گھر رہنے آئیں۔
a)
ستمبر
b)
اکتوبر
c)
نومبر
d)
دسمبر
6.
کہانی عقل مند بہنیں کا مرکزی خیال ہے۔
a)
ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے۔
b)
بڑوں کی بات ماننی چاہیے
c)
محنت کرنی چاہیے
d)
گھر میں پودے لگانے سے وقت اور پیسے کی بچت ہوتی ہے،
7.
وہ سب رات کو تی وی دیکھتے ہوئے کھاتے۔
a)
چلغوزے
b)
ابلے ہوئے انڈے
c)
مونگ پھلی
d)
پستے
8.
خالو جن پودوں کی حفاظت کرتے ہیں
a)
فجر میں
b)
ظہر میں
c)
عصر میں
d)
مغرب میں
9.
لفظ عقل مند کی ضد ہے
a)
سمجھدار
b)
بے وقوف
c)
نا اہل
d)
خوبصورت
10.
لفظ بہنیں کا مزکر ہے
a)
ابو
b)
دادا
c)
بھائی
d)
چچا
Reset
