wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu review quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

مادام ماری کیوری کِس ملک کی رہنے والی تھیں؟

a)

جرمنی

b)

پولینڈ

2.

ماریا کیوری کے والد کِس شعبے سے تعلق رکھتے تھے؟

a)

ٹیچر

b)

ڈاکٹر

3.

ماریا کیوری کی والدہ کس مرض میں مبتلا تھیں؟

a)

ٹی بی

b)

کینسر

4.

ماریا کی شادی کِس سن میں ہوئی؟

a)

۱۸۹۳ء

b)

۱۸۹۵ء

5.

کتنے سال کے بعد دونوں میاں بیوی کا تجربہ کامیاب ہوا؟

a)

پانچ سال بعد

b)

چار سال بعد

6.

ماریا کیوری کو کِس سال نوبیل انعام دیا گیا؟

a)

ء۱۹۰۲

b)

ء۱۹۰۳

7.

ماریا نے ایٹم کے کون سے ذرّات دریافت کیے تھے؟

a)

پروٹون

b)

الیکٹرون

8.

ماریا کی بیٹی کا کیا نام تھا؟

a)

ایرین

b)

برونیا

9.

تابکاری کسے کہتے ہیں؟

a)

ریڈیو ایکٹویٹی

b)

گاما شعاعیں

10.

پیرے کیوری کِس مضمون میں اعلیٰ صلاحیت رکھتا تھا؟

a)

فزکس

b)

ریاضی