wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat revision quiz gtade 5

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جملہ مکمل کریں ؟

دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کھیتی ہے۔

a)

کسان

b)

اعمال

c)

آخرت

2.

انسان کے اعمال کون لکھ رہے ہیں؟

a)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

b)

کراما" کاتبین

c)

حضرت جبرائیل علیہ السلام

3.

آخرت کے روز کون سے انسان کامیاب ہوں گے؟

a)

نیک اعمال کرنے والے

b)

برے اعمال کرنے والے

c)

عیش و عشرت کرنے والے

4.

کون سی زندگی عارضی ہے

a)

آخرت کی زندگی

b)

دنیاوی زندگی

c)

دونوں

5.

قیامت کے روز سورج، چاند اور ستارے کیسے ہو جائیں گے؟

a)

چمکدار اور روشن

b)

ختم ہو جائیں گے

c)

بے نور ہو جائیں گے۔

6.

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت دراصل کس کی اطاعت ہے؟

a)

جنات کی

b)

فرشتوں کی

c)

اللہ تعالی کی

7.

اطاعت کون سی زبان کا لفظ ہے؟

a)

عربی

b)

فارسی

c)

انگریزی

8.

جملہ مکمل کریں؟

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جو میری اطاعت کرے گا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں داخل ہوگا"۔

a)

جہنم

b)

جنت

c)

بیت اللہ

9.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے کیا ہے؟

a)

طرز عمل

b)

عمدہ نمونہ

c)

کام

10.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جوکچھ بھی بتایا ہے وہ کس کے حکم سے بتایا ہے؟

a)

اپنی مرضی سے

b)

سابقہ نبیوں کے حکم سے

c)

صرف اور صرف اللہ تعالی کے حکم سے