NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGrade4 islamiat revision quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
زکوة کے لفظی معنی کیا ہیں؟
a)
پاک ہونا یا بڑھنا
b)
کم ہونا
c)
برابر ہونا
2.
زکوة میں مال کا کتنا حصہ دیا جاتا ہے؟
a)
پانچ فیصد
b)
اڑھائی فیصد
c)
ایک فیصد
3.
جملہ مکمل کریں۔
زکوة سے انسان کا مال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو جاتا ہے
a)
کم
b)
زیادہ
c)
پاک
4.
اسلام کے بنیادی ارکان کتنے ہیں
a)
دس
b)
پندرہ
c)
پانچ
5.
زرعی پیداوار کی زکوة کا کیا نام ہے؟
a)
خراج
b)
ٹیکس
c)
عشر
6.
زکوةادا کرنے والوں کے لیے کیا بشارت دی گئی ہے؟
a)
کامیابی
b)
اجر عظیم
c)
مال و دولت
7.
زکوة سے کن لوگوں کی مدد کی جاتی ہے
a)
تمام افراد کی
b)
نادار اور غریب لوگوں کی
c)
امیر لوگوں کی
8.
زکوة ادا کرنے سے اللہ تعالی مال۔میں کیا عطا فرماتے ہیں؟
a)
کمی
b)
بیشی
c)
برکت
9.
زکوة ادا کرنے سے انسان کے دل میں کس چیز کی محبت کم ہو جاتی ہے؟
a)
اولاد کی
b)
والدین کی
c)
مال کی
10.
زکوةاسلام کا کتنا رگن ہے
a)
تیسرا
b)
دوسرا
c)
پانچواں
Reset
