wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اعادہ برائے جماعت چہارم - 1

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

انعم کے اسکول میں کس چیز کا افتتاح ہوا؟

a)

کینٹین

b)

لائبریری

c)

کلاس روم

d)

اسٹیڈیم

2.

ہاشم صاحب کا گھارانہ کیسا گھرانہ تھا؟

a)

اچھا

b)

برا

c)

معزز

d)

دیسی

3.

ٹھنڈیانی میں کون سی زبان بولی جاتی ہے؟

a)

ہند کو

b)

پنجابی

c)

سندھی

d)

پشتو

4.

حکیم سعید نے کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا تھا؟

a)

12

b)

10

c)

7

d)

9

5.

انعم کے اسکول میں آنے والے مہمان کا نام کیا تھا؟

a)

مصنف سعید خان

b)

حکیم سعید

c)

اکبر صاحب

d)

ہاشم صاحب

6.

کیا پھلانگ کر جانا نا زیبا حرکت ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

شا ید

d)

مجھے نہیں پتہ

7.

حکیم سعید نے سب سے پہلے دواخانہ کون سے شہر میں کھولا؟

a)

لاہور

b)

اسلام آباد

c)

ملتان

d)

کراچی