NEW
Font size
WorksheetsIslamiat نزول وحی ارکان اسلام
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حضرت محمدؐ اللہ کے نبی ہیں:
آخری
دوسرے
تیسرے
چوتھے
۲۔کون سے فرشتے أپؐ پر پہلی وحی لے کر أئے؟
حضرت میکائیل
حضرت جبرائیل
حضرعزرائیل
حضرت اسرافیل
۔برسوں پہلے عرب کے لوگ کیسے تھے؟
بے رحم اور ظالم
بے رحم اور چور
بے رحم اورخود غرض
بے رحم اور بزدل
غار حرا مکے کے سے کتنے فاصلے پر ہیں؟
دو میل
تین میل
چار میل
پانچ میل
۔اللہ نے اپنے بندوں کو سیدھی راہ دیکھانے کے لئے کتنے پیغمبر بھیجے؟ ۱
ایک لاکھ چودہ ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ چوالیس ہزار
ایک لاکھ چون ہزار
فرض روزے کون سے مہینے میں رکھے جاتے ہیں؟
جمادی الاول
جمادی الثانی
رجب
رمضان
مسلمانوں پرایک دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں؟
تین
چار
پانچ
چھ
مسلمانوں پرایک دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں؟
دو
تین
چار
پانچ
۔حج کن مسلمانوں پر فرض ہے؟
جوان ہوں
دولت مند اور صحت مند ہوں
امیروں پر
مدد گاروں پر
ہرسال لاکھوں انسان کیااداکرنے مکہ معظمہ جاتے ہیں؟
زکوۃ
نماز
حج
روزہ
