NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsننھا ہاتھی جماعت چہارم
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
ننھا ہاتھی دریا کی طرف جاتے ہوئے خوش کیوں تھا؟
a)
اسے پیاس لگی تھی
b)
اس نے دریا کبھی نہیں دیکھا تھا
c)
اسے ردیا میں نہانا تھا
2.
ننھے ہاتھی کو اپنے دانتوں کا خیال کیسے آیا؟
a)
دریا میں دیکھ کر
b)
شیر کو دیکھ کر
c)
ہاتھیوں کو دیکھ کر
3.
دانتوں کے بارےمیں اپنی ماں سے بات کرتے وقت ننھا ہاتھی کیوں ڈر رہا تھا؟
a)
دانت صاف نہیں کئے تھے
b)
ماں کہے گی خیال نہیں رکھا دانت کہاں گم کر دیئے
c)
دانت کھیلتے ہوئےگر گئے تھے
4.
ننھے ہاتھی نے شیرسے کیا پوچھا اور شیر نے کیا جواب دیا؟
a)
تمہارے دانت دریا کے کنارے ہیں
b)
میں نے تمہارے دانت کہیں نہیں دیکھ
c)
بندر کے پاس ہیں
5.
ننھے ہاتھی نے جب ماں کو گم ہونے کا بتایا تو ماں نے کیا کیا؟
a)
ماں نے ڈانٹا
b)
ماں نے مارا
c)
قہقہہ لگایا
Reset
