Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صنعتی میلہ

Total questions: 5

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ندا کی امی نے اخبار پر کیا دیکھا؟

a)

کڑھائی کے سوٹ

b)

نمائش کا اشتہار

c)

پاکستانی دستکاری

d)

ٹکٹ گھر

2.

نمائش میں ___________ کے بنے ہوئے کھیلوں کا سامان تھا۔

a)

ملتان

b)

لاہور

c)

سیالکوٹ

d)

ہاکی

3.

ارم کی پرچی پر کیا نکلا؟

a)

شاباش

b)

آپ جیت گئ

c)

گڑیا

d)

دوبارہ کوشش کریں

4.

گھر کے لیے نکلتے وقت حرا کہاں گئی؟

a)

برتن کے سٹال پر

b)

جھولوں پر

c)

گڑیا کے شوکیس کے پاس

d)

مہندی لگوانے

5.

نمائش پر کوزہ گری کی صنعت کی چیزیں بھی تھی۔ کوزہ گری کا مطلب:

a)

مٹی کے برتن گلدان وغیرہ

b)

سٹیل کے چمچ، برتن وغیرہ

c)

فرنیچر

d)

کھیلوں کا سامان