Worksheetsاردو جماعت: چہارم ( پرندے کی فریاد)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
Font size
Worksheetsچہچہانا کا مطلب ہے۔
آوازیں دینا
گیت گانا
پُکارنا
قفس کا مطلب کیا ہے۔
بند کرنا
قید
پنجرہ
غم کا ہم معنی لفظ منتخب کریں۔۔
کم
آرام
دکھ
رونا کا ہم معنی لفط منتخب کریں۔
سونا
کپڑے
کام
نظم میں کتنے اشعار ہیں؟
5
6
7
پرندے کے ساتھی کہاں ہیں؟
آذاد اپنے وطن میں
قید میں
گھر میں
غائب کا متضاد منتخب کریں۔
موجود
حاضر
باہر
سرد کا متضاد منتخب کریں۔
گرم
نرم
جرم
اس نظم کے شاعر کون ہیں؟
قائدِ اعظم
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
اس نظم سے کیا سبق ملتا ہے؟
ہمیں کسی کو قید نہی کرنا چاہیے
ہمیں بھاگ جانا چہاہئیے
ہمیں لڑنا چاہئے
15 questions
گنتی۱ سے۴۰ تک
Worksheet
•
4th Grade
12 questions
مسابقة اليوم الرياضي لعام 2021
Worksheet
•
KG - Professional Dev...
12 questions
کوئز(مُرغی نے اک دانہ پایا)
Worksheet
•
4th Grade
7 questions
Review
Worksheet
•
4th Grade
8 questions
جانوروں کے نام
Worksheet
•
4th Grade
5 questions
Arabic for pak
Worksheet
•
4th - 5th Grade
5 questions
Shan-e-ramzan
Worksheet
•
3rd - 5th Grade
10 questions
پودے کی کہانی (حصہ اول ) - جماعت: چہارم
Worksheet
•
4th Grade