Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بکری نے دو گاوں کھا لیے1

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

گھر آ ئے مہمان سے کس طرح سے پیش آنا چاہیے؟

a)

عز ت سے

b)

دشمنی سے

2.

اصل دینے والا کون ہے؟ جو سب کو دیتا ہے

a)

باد شاہ

b)

خدا

3.

بوڑھا چرواہا کس بات کی رٹ لگا تا تھا ؟

a)

میں خوش ہو گیا

b)

میں برباد ہو گیا

4.

کس کو پہرے داروں نے ہر بار ڈانٹ پھٹکا ر کر بھگا دیا ؟

a)

مصا حبوں کو

b)

بوڑھے چرواہے کو

5.

راستے کے دونوں طرف لوگ کس کے دیدار کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں؟

a)

بادشاہ کے دیدار کے لیے

b)

بادشاہ سے انعام پانے کے لیے