Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ براۓ جماعت ہفتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

افسوس کا مترادف کیا ہے؟

a)

دوست

b)

دشمن

c)

ساتھی

d)

غم

2.

وائپر کس نے ایجاد کیا؟

a)

گراہم بیل

b)

ارسطو

c)

میری اینڈرسن

d)

تھامس ایڈیسن

3.

ملکہ بلقیس، قوم -------- کی حکمران تھی۔

a)

صبا

b)

ثبا

c)

سبح

d)

سبا

4.

وائپر کس سنہ میں ایجاد ہوا؟

a)

1902

b)

1904

c)

1906

d)

1908

5.

خاکروب کسے کہتے ہیں؟

a)

علاج کرنے والے کو

b)

پڑھانے والے کو

c)

صفائی کرنے والے کو

d)

تجارت کرنے والے کو

6.

ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ -------- اختیار کرے۔۔

a)

شرح

b)

شرع

c)

شرہ

d)

شرھ

7.

مصور کسے کہتے ہیں؟

a)

خط لکھنے والے کو

b)

پڑھنے والے کو

c)

تصویر بنانے والے کو

d)

کھلاڑی کو

8.

عریض کا مترادف کیا ہے؟

a)

تنگ

b)

چوڑا

c)

چھوٹا

d)

پتلا

9.

میری اینڈرسن وا‏ئپر کا خاکہ لے کر کس کے پاس گئی؟

a)

کسان کے پاس

b)

ڈاکٹر کے پاس

c)

لوہار کے پاس

d)

معلّم کے پاس

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

گردوغبار

b)

گردوں غبار

c)

گردوغوبار

d)

گردوغبہر

11.

لوگ بہت جلدی غصّے میں آ جاتے ہیں۔-------------

a)

باز

b)

بعظ

c)

بعض

d)

بعذ

12.

جدوجہد کا مترادف کیا ہے؟

a)

ہارنا

b)

پیچھے رہ جانا

c)

ملنا

d)

کوشش

13.

وائپر کی موجد کہاں رہتی تھی؟

a)

فرانس

b)

پاکستان

c)

امریکا

d)

ترکی

14.

کمھار کسے کہتے ہیں؟

a)

حفاظت کرنے والے کو

b)

ہوا میں پرواز کرنے والے کو

c)

سونا بنانے والے کو

d)

مٹّی کے برتن بنانے والے کو

15.

مریم کی ----- کمزور ہونے کی وجہ سے اسے عینک لگانی پڑی۔

a)

نذر

b)

نظر

c)

نضر

d)

نزر

16.

کلب کے کیا معنی ہیں؟

a)

دل

b)

اچھا

c)

کتا

d)

کمزور

17.

قوّت کا مترادف کیا ہے؟

a)

طاقت

b)

پتلا

c)

مشکل

d)

کمزور

18.

رہزن کسے کہتے ہیں؟

a)

کھیتی باڑی کرنے والے کو

b)

راستہ دکھانے وانے کو

c)

حفاظت کرنے والے کو

d)

سونا بنانے وانے کو

19.

میری نے وائپر کی ایجاد کو حکومت سے ------ کروایا۔

a)

فریم

b)

پکّا

c)

پیٹنٹ

d)

کچّا

20.

نالہ کے کیا معنی ہیں؟

a)

ندی نالا

b)

سونا

c)

رکھنا

d)

رونا