wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 5 Urdu PA- 2

Total questions: 24

Worksheet time: 24mins

Name
Class
Date
1.

شاعر نے زمیں کا تارا کسے کہا ہے

a)

جگنو

b)

لال ٹین

c)

بلب

d)

موم بتی

2.

آگ کے پتنگے کون ہیں ؟

a)

مکھی

b)

مچھر

c)

جگنو

d)

ٹڈے

3.

نظم '' پہیلی '' میں پہیلی کا جواب کیا ہے ؟

a)

کتاب

b)

علم

c)

سونا

d)

جہا لت

4.

مور کب نا چتا ہے ؟

a)

با رش اور کا لے با دل د یکھ کر

b)

شدید گرمی میں

c)

جا ڑے کے موسم میں

d)

موسم بہار میں

5.

مندرجہ ذیل واحد لفظ کے لئے لفظ جمع کا انتخاب کیجئے

ملک کی جمع کیا ہوگی ؟

a)

ملکوں

b)

ملکیے

c)

ملایک

d)

ملکے

6.

سمندر کی جمع کیا ہو گی ؟

a)

سمندرے

b)

سمندریں

c)

سمندروں

d)

سمندراں

7.

لوگ کی جمع کیا ہو گی ؟

a)

لوگا

b)

لوگوں

c)

لو گوے

d)

لو گے

8.

با غ کی جمع کیا ہو گی ؟

a)

با غا

b)

با غوں

c)

با غیچہ

d)

بگیچہ

9.

جنگل کی جمع کیا ہو گی ؟

a)

جنگلوں

b)

جنگلیں

c)

جنگلی

d)

جا نگلوں

10.

خالی جگہوں کے لئے منا سب لفظ چنئے ۔

مور کے پیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کالے ہو تے ہیں ۔

a)

بھدے

b)

موٹے

c)

چھوٹے

11.

مور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرندہ ہے ۔

a)

عقل مند اور خوب صورت

b)

بے وقوف

c)

چھوٹا

12.

مو ر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا دشمن ہے۔

a)

سانپ

b)

نیولے

c)

شیر

13.

منظر کے کیا معنی ہیں ؟

a)

اچھا

b)

خوب صورت

c)

موسم / منظر

14.

شمار کے کیا معنی ہیں ؟

a)

اعتبار

b)

الگ

c)

گنتی

15.

ہر سو کے کیا معنی ہیں ؟

a)

جگہ

b)

موسم

c)

ہر طرف

16.

بسیرا لینا کے کیا معنی ہیں ؟

a)

گھر

b)

رہنا

c)

پھلواری

17.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ق+ د + ر++ت

a)

قد رت

b)

قر ر ت

c)

قد دت

18.

دیئےگئے لفظ کے حروف کوالگ کرتے ہوئے صحیح جو اب کی نشاندہی کیجئے ۔

چین

a)

چ + ی + ن

b)

چ +ے + ن

c)

پ + ی +ن

19.

دیئےگئے لفظ کے حروف کوالگ کرتے ہوئے صحیح جو اب کی نشاندہی کیجئے ۔

انوکھی

a)

ا + ن + و + ک + ھ + ی

b)

ا + ن + و + کھ + ی

c)

ا + ب + و + کھ + ی

20.

۔ دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

پ + ی + ا +ا +ر + ے

a)

نیارے

b)

پیارے

c)

ثیارے

21.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے۔

 ۔جگمگا

a)

ج + گ + م + گ + ا

b)

ب + ج + م + م + ج + ا

c)

گ + م + گ + م + ا

22.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ت + ا + ر + + ی + ک + ی + و + ں

a)

یا ریکیون

b)

تا دیکیوں

c)

تا ریکیوں

23.

دیئےگئے حروف کو جوڑکر صحیح لفظ کی نشاندہی کیجئے ۔

ن + ع + م + ت

a)

بعمت

b)

نعمت

c)

نمعت

24.

دیئےگئے لفظ کے حروف کوالگ کرتے ہوئے صحیح جو اب کی نشاندہی کیجئے ۔

البیلی

a)

ا + ل + ن + ے + ل + ی

b)

ا + ل + ب + ی + ل + ی

c)

ا + ل + ب + ے + ل + ی