NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاولمپک
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
اولمپیا کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
ہونانی
b)
جاپانی
2.
پہلا اولمپک مقابلہ کس نے شروع کیا تھا؟
a)
ہلکھو گن
b)
ہرکو لیس
3.
اولمپک کھیل کتنے سالوں میں ایک بار کھیلے جاتے تھے؟
a)
تین سام میں
b)
چار سال میں
4.
اولمپک مقابلے جیتنے والے کھلاڑیوں کے سر پر کس کی پتیوں کا تاج بنا کر پہنایا جاتا؟
a)
زیتون کی
b)
نیم کی
5.
اولمپک کھیلوں کا مقابلہ کتنے سال تک بند رہا؟
a)
چودہ سو سال تک
b)
پندرہ سو سال تک
6.
کس نے اولمپک کھیلوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا؟
a)
کوبےتن نے
b)
ہرکوکیس نے
7.
اولمپک کے مقابلے دوبارہ کس سال میں شروع ہوئے؟
a)
1896
b)
1869
8.
سوئیڈن کی راجدھا نی کا نام کیا ہے؟
a)
اسٹاک ہوم
b)
لندن
Reset
