wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عید الفطر

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

رمضان کے بعد کون سی عید آتی ہے؟َ

a)

عید میلاد النبی

b)

عید الفطر

c)

عید الضحی

d)

کوئی بھی عید نہیں

2.

مسلمان سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟

a)

ایک

b)

چار

c)

دو

d)

تین

3.

یکم شوّال کو منائی جاتی ہے۔

a)

عید الاضحیٰ

b)

عید الفطر

c)

بقر عید

d)

شبِ معراج

4.

مسلمان کس عید پر جانور قربان کرتے ہیں؟

a)

عید الفطر میں

b)

عید الاضحیٰ میں

c)

رمضان میں

d)

محرم میں

5.

عید کے دن کھائی جاتی ہیں۔

a)

سویاں

b)

دال

c)

چاول

d)

گوشت