Free Printable Worksheets
Font size
More settings
قدرت نے ہمارے لیے بڑی خوب صورت بنا ئی ہے ؟
دنیا
جنّت
خشک سالی میں زمین کیسی ہو جاتی ہے؟
بنجر ہو جاتی ہیں
دراڑیں پڑ جاتی ہیں
پُر فضاکے کیا معنی ہیں ؟
ہرا بھرا
سو کھا
زر خیز کے کیا معنی ہیں؟
پانی ا گلنے والی ز مین
سونا اگلنے والی زمین
مویشی کسے کہتے ہیں ؟
پالتو جانور کو
جنگلی جانور کو
View all
10 questions
اسم صفت
Worksheet
•
5th Grade
اُڑنے والی سائیکل
7 questions
ڈاکٹر روتھ فاؤ
5 questions
Shan-e-ramzan
3rd - 5th Grade
حمد
urdu quiz 1
6 questions
قدرتی آفات
پانچویں جماعت کے لئے کتابیں