Free Printable Worksheets
Font size
More settings
بہار کے موسم میں کس پر نکھار آجاتا ہے؟
پھولوں پر
کلیوں پر
سبزی میں کیا جھلک رہی ہے؟
زردی
سرخی
بہار میں ہوا کیسی ہوتی ہے؟
راحت فزا
روح پرور
بلا کی دلکشی سے شاعر کا مطلب ہے؟
بہت زیادہ خوبصورتی
بہت بھیانک منظر
بہار میں چاندنی کیسی معلوم ہوتی ہے؟
نور کی چادر کی مانند
روشن چراغ کی مانند
نظم کے شاعر کون ہیں؟
حامد اللہ افسر
حبیب اللہ افسر
View all
10 questions
Revision Test Urdu Class 9th
Worksheet
•
9th Grade
7 questions
اسمِ علم کی اقسام
8th - 10th Grade
6 questions
پاکستان کے شمالی علاقے -تفہیم
9th - 10th Grade
5 questions
ہم با ہمّت ہیں
4 questions
سند باد جہازی
9th - 12th Grade
کوئز کا موضوع: "مرزا غالب" اور "مرزا غالب کی غزل"۔