Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamyat 2

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ حنین میں دشمن کے کتنے آدمی مارے گے ؟

a)

پچاس

b)

ستر

c)

ساٹھ

d)

اسی

2.

بنو ہوازن کے کتنے آدمی مارے گے ؟

a)

مالک بن عوف

b)

مالک بن ولید

c)

عدی بن عوف

d)

سفیان بن حرب

3.

اسلامی لشکر میں مکہ مکرمہ کے نو مسلموں کی تعداد کتنی تھی ؟

a)

ایک ہزار

b)

تین ہزار

c)

چار ہزار

d)

دو ہزار

4.

آپ ﷺغزوہ حنین کے لیے کس شوال کی تاریح کو روانہ ہوئے ؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

آٹھ

d)

چھے

5.

غزوہ حنین کس ہجری میں لڑی گئی ؟

a)

سات

b)

آٹھ

c)

دس

d)

نو

6.

اوطاس کی وادی کہاں واقع ہے ؟

a)

حنین کے قریب

b)

مکہ کے قریب

c)

اوطاس کے قریب

7.

اسلامی لشکر کس وقت وادی حنین پہنچا

a)

شام

b)

رات

c)

صبح

d)

دوپہر

8.

غزوہ حنین کے متعلق کس سورت میں آیت نازل ہوئی

a)

سورت یسین

b)

سورت توبہ

c)

سورت آل عمران

9.

چوری کرنے والی عورت کا تعلق کس قبیلے سے تھا

a)

قریش

b)

بنو غفار

c)

خزرج

d)

بنو نجار

10.

سب انسان کس کی اولاد ہیں

a)

حضرت نوع

b)

حضرت آدم

c)

حضرت زکری

d)

حضرت موسی

11.

عزت و تکریم کا معیار کیا ہے ؟

a)

مال و دولت

b)

صخاوت

c)

ذات پات

d)

تقوی

12.

خاندانوں اور ذاتوں کی تقسیم کا کیا مقصد ہے

a)

شناخت

b)

حکومت

c)

مرتبہ

d)

رعب

13.

چوری میں گرفتار عورت کی سفارش کس سے کی ؟

a)

حضرت ابو بکر

b)

حضرت عمر

c)

حضرتا سامہ

d)

حضرت طکحہ

14.

مساوات کے معنی ہیں

a)

تجربہ

b)

اتحاد

c)

برابری

15.

آپ ﷺ نے کس موقع پر مساوار کا درس دیا ؟

a)

حج

b)

عمرہ

c)

فتح مکہ

16.

تمام اسلامی عبادات مساوات کے ساتھ کس بات کا درس دیتی ہئیں

a)

مساوات

b)

تقوی

c)

برابری

d)

واحدانیت

17.

مساوات پر عمل کرنے سے کس بات کاخاتمہ ہوگا

a)

بے چینی

b)

مسرت

c)

لڑائی

18.

حنین مکہ مکرمہ سے کتنے کلو میٹر کے فاصلے پر ہے

a)

چالیس

b)

نوے

c)

اسی

d)

بیس

19.

مسلمان غزوہ حنین میں کیوں پسپا ہوا

a)

اچانک ھملے

b)

تیروں

c)

بھگدڑ

20.

ہمیں کس بات پر فحر نہیں کرنا چاہیے

a)

ظاہری اسباب

b)

طاقت

c)

دولت

d)

لشکر