wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamic quiz

Total questions: 20

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لا تلک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

مھندس

b)

طبیبۃ

c)

قصیرۃ

2.

میں پست قد ہوں

a)

انت جالسۃ

b)

ھذا مرسام

c)

انا قصیرۃ

3.

لا بأس طھور یہ کونسی دعا ہے

a)

مغرب کے نماز کے بعد کی

b)

مریض کی عیادت کی

c)

کپڑا پہننے کی

4.

عورتوں کے لئے ٹخنے سے نیچے رکھنا

a)

ڈوپٹہ

b)

پائجامہ

c)

کپڑا

5.

اسلام کی بنیاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیزوں پر ہے

a)

سات

b)

پانچ

c)

چھ

6.

زکوٰۃ ادا کرنا کس پر فرض ہے؟

a)

مالدار

b)

غریب

c)

مسلمان

7.

اسلام کسے کہتے ہیں؟

a)

اللہ کی فرمابرداری کرنے کو

b)

نافرمانی کو

c)

زکوٰۃ دینے والے کو

8.

پٹی کے اکثر حصے پر کتنے مرتبہ مسح کرنا فرض ہے

a)

3

b)

5

c)

1

9.

دائیں ہاتھ سے ناک صاف کرنا کیسا ہے؟

a)

وضو کے مستحب

b)

وضو کے مکروہات

c)

سنت

10.

حضرت ابوبکر رضی اللہ کے بعد کون خلیفہ ہوئے؟

a)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

b)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

c)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

11.

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ رات رات بھر گشت لگاتے۔

a)

غلط

b)

صحیح

12.

امیرالمومنین حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا لقب تھا ۔

a)

صحیح

b)

غلط

13.

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دو بیٹیاں کس کے نکاح میں تھے ۔

a)

غلط

b)

صحیح

14.

نیل پالش لگانے سے کیا صحیح نہیں ہوتا ۔

a)

صحیح

b)

غلط

15.

اللہ کے حکم کا ماننا کیا کہلاتا ہے ۔

a)

صحیح

b)

غلط

16.

ف ر ا ء ض

a)

افراض

b)

ضفراء

c)

فرائض

17.

م ر ی ض

a)

رمیض

b)

ضمیر

c)

مریض

18.

ز ن د گ ی

a)

گند گی

b)

زندگی

c)

بندگی

19.

م د ی ن ہ

a)

مریض

b)

مکہ

c)

مدینہ

20.

خ ل ی ف ہ

a)

خلیفہ

b)

خلافت

c)

خلل